the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 20 اگست (یو این آئی)مبئی ہائی کورٹ نے آج یہاں دیوان ہاؤسنگ فنانس کارپوریشن لمیٹڈ کے پروموٹرز ودھوان برادران کپل ودھوان اور دھیرج وادھوان کو یس بینک کے منی لانڈرنگ معاملے میں دائر شدہ درخواست ضمانت کو منظور کر لیا ھے
اس معاملے میں بینک کی کروڑوں روپے کی رقم کے غیر قانونی لین دین کو لیکر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مقرمہ درج کیا تھا لیکن وہ ملزمین کے خلاف مقررہ مدت ٦٠ دنوں می چارج شیٹ داخل کرنے میں ناکام رھی



اسی کو بنیاد بناکر عدالت نے ملزمین کو ضمانت دی ۔

جسٹس بھارتی ڈونگرے نےدرخواست ضمانت کو منظور کرتے ہوئے ملزمین کو ایک لاکھ کی ضمانت دینے کے علاوہ انھیں پاسپورٹ تفشیشی ایجنسی کے حوالے کرنے کی ہدایت دی ۔

دونوں ملزمین فی الوقت جیل میں مقید ھے حالانکہ آج عدالت نے انکی درخواست .
اضمانت منظور کر لی ھے لیکن وہ جیل میں ہی رہیں گے کیونکہ ان پر سی بی آئی نےبینک کے فراڑ کے تعلق سے ھی ایک اور مقدمہ درج کیا ھے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.