حیدرآباد، 20 جنوری (ذرائع) ایمیزون ویب سروسز (ایشیاء پیسفک ریجن - حیدرآباد) نے تلنگانہ میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
جیسا کہ سال 2020 میں
20,096 کروڑ (2.7 بلین ڈالر) کی پہلے کی سرمایہ کاری کے مقابلے میں، اے ڈبلیوایس نے سال 2030 تک تلنگانہ میں اپنی سرمایہ کاری کو 36,300 کروڑ (4.4 بلین ڈالر) تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔