: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11مئی(ایجنسی) بجاج آٹو نے آفیشل طور پر 2019 ایونجیر اسٹریٹ avenger-street 160 اے بی ایس ہندوستان میں لانچ کردی ہے جسکی دہلی میں ایکس شوروم قیمت
82،253 روپے رکھی گئی ہے، اس موٹر سائیکل نے ملک میں ایونجیر اسٹریٹ 150 کی جگہ لی ہے اور یہ کمپنی کی نئی سب سے سستی ایونجیر بن گئی ہے، ایونجیر 160 ڈیلرشپ پر پہنچنا شروع ہوگئی ہے-