: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22مارچ(ایجنسی) الیکٹرک اسکوٹر بنانے والی کمپنی اے ون موٹرس انڈیا نے جمعہ کو نیا ماڈل ٹرینڈ ای 'Trend E' پیش کیا ہے، اسکی شو روم قیمت 56،900 روپے سے شروع ہوتی ہے. کمپنی نے بیان میں کہا کہ اس نے اس ماڈل کے دو ورژن پیش کیے
ہیں، ایک بیٹری والا 56،900 روپے کا اور دوسرا دو بیٹری والا ورژن 81،269 روپے کا ہے. کمپنی نے کہا ہے کہ اسکی بکنگ 1100 روپے میں کی جاسکتی ہے، اور یہ جمعہ سے شروع ہوگئی ہے. اسکی اسپیڈ 45 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، ایک بار چارج کرنے پر یہ 60 کلومیٹر چل سکتی ہے-