: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اکتوبر(ایجنسی) اس سال مئی میں لانچ ہوئے OnePlus 6 کی قیمت میں پہلی بار بڑی کٹوتی کی جا رہی ہے. اگر آپ اسے خریدنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو تھوڑا رکنا فائدے کا سودا ہوگا، دراصل 10 اکتوبر
سے شروع ہورہے ایمیزون گریٹ انڈین فیسٹیول سیل میں اس کی قیمتوں پر 5،000 روپے کا ڈسکاؤنٹ ملے گا. اس کے 64 GB ورژن کو آپ 5،000 روپے کے ڈسکاؤنٹ کے بعد محض 29،999 روپے میں خرید سکتے ہیں. فی الحال اس کی قیمت 34،999 روپے ہے.