: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 مئی(یو این آئی) اے یو اسمال فائنانس بینک نے بزنس کیش بیک روپے کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کے لیے "روپے) کے ساتھ شراکت داری کی ہے، جو کہ خود روزگار صارفین کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جدید سلوشن ہے اس تازہ
ترین پیشکش کا مقصد چھوٹے کاروباروں کو مختلف قسم کے فوائد فراہم کرنا ہے یہ کریڈٹ کارڈ نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا کے سی ای او مسٹر دلیپ آسبے اور اے یوا سمال فائنانس بینک کے ایم ڈی اور سی ای او مسٹر سنجے اگروال کی موجودگی میں لانچ کیا گیا۔