the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد17دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ صنعت دوست اقدامات کے نتیجہ میں سرمایہ کاری کو راغب کیاجاسکا اور اب ریاستی حکومت سرمایہ کاری کا نشانہ رکھتی ہے جس کا مقصد بڑے پیمانہ پر روزگار پیداکرنا ہے۔
11,569کمپنیوں میں سے تقریبا 80فیصد کمپنیوں کو ٹی ایس آئی پاس کے



ذریعہ اپنے یونٹس کے قیام کی منظوری ملی ہے،نے گزشتہ پانچ برسوں میں اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے اور تقریبا 6لاکھ افراد کو روزگار فراہم کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پارچہ جات،ٹکسٹائلس،فوڈ پروسیسنگ اور دیگر ترجیجی شعبہ جات کی کمپنیوں پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے جس کے ذریعہ بڑے پیمانہ پرروزگار فراہم کیاجاسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.