: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/15اکتوبر(ایجنسی) کیا آپ کے پاس بھی بینک کا ماسٹر کارڈ، امریکن ایکسپریس،ویزا کارڈ ہے، تو زرا ایک منٹ ٹہریئے- آج یعنی 15 اکتوبر 2018 سے یہ سارے کارڈ چلنے بند ہوجائیں گے،
یہ کمپنیاں اے ٹی ایم/ٹیبٹ کارڈ اور کریڈیٹ کارڈ کے لیے ہندوستان میں سہولیتں مہیا کراتی ہے، انکے علاوہ فیس بک، ایمزون، مائیکروسافٹ اور دیگر غیر ملکی پیمنٹ کمپنیاں سے ادائیگی پر بھی اثر پڑے گا.