: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5جون(ایجنسی) ٹووہیلر بنانے والی کمپنی ایتھر انرجی نے منگل کے روز نیا اسکوٹر لانچ کیا ہے ، کمپنی کی طرف سے بازار میں دو الیکٹرک اسکوٹر پیش کیے گئے ہیں، اس میں پہلا
font-size: 19px; text-align: start;">Ather ایتھر 450 اور دوسرا ایتھر 340 ہے، ایتھر 450 کا آن روڈ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 750 روپے ہیں، وہیں ایتھر 340 کا آن روڈ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 750 روپے ہیں. کمپنی کا دعوی ہے کہ اسکوٹر 40کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار 3.9سکنڈر میں پکڑ لیتی ہے.