the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6فروری(ایجنسی) انتخابات کے سیزن میں عام آدمی پر مختلف حکومتیں کی طرف سے تحفوں کی بارش ہورہی ہے، اسی سلسلہ میں آسام کی بی جے پی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں شادیوں کے دوران دلہن  کو حکومت کی طرف سے ایک تولہ سونا دیا جائے گا، موجدہ بازار کی قیمت کے مطابق اسکی قیمت قریب 38 ہزار روپے ہے، آسام کے وزیرخزانہ بسوا شرما نے ریاست کا بجٹ پیش کرنے کے دوران یہ اعلان کیا، اس منصوبہ کو انورودھتی نام دیا گیا ہے، منصوبہ کا فائدہ 5 لاکھ روپے سے کم سالانہ آمدنی والے خاندانوں کو ملے گا، ریاستی حکومت نے اس منصوبہ کے لیے 300 کروڑ روپے کی فراہمی کی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.