نئی دہلی،30 دسمبر (یو این آئی) انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ کے قریب آنے کے ساتھ ہی اس کو داخل کرنے میں بھی تیزی آئی ہے۔
منگل
تک کل 4.54 کروڑ ٹیکس دہندگان نے انکم ٹیکس ریٹر داخل کی۔
انکم ٹیکس کے محکمے کے مطابق کل شام 8 بجے تک 13.65 لاکھ سے زیادہ ریٹرن داخل کی گئین۔