: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/30ڈسمبر(ایجنسی) کوآپریٹو بینکوں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ دیے جانے سے انکار کرتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جمعہ (29 دسمبر) کو کہا کہ کوآپریٹو بینک، کمرشل
بینکوں سے مختلف نہیں ہے، اسی لیے سبھی بینکوں کے ساتھ یکساں برتاؤ کرنے کی ضرورت ہے. جیٹلی نے لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں کہا، "یہ تمام (کوآپریٹو) بینک بینکاری سہولیات مہیا کرتے ہیں.