: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 جنوری (یو این آئی) صارفین مصنوعات کے شعبے میں تین نسلوں سے روزمرہ کے استعمال کے پروڈکٹ بنانے والی کمپنی ایپس انڈیا لمیٹڈ نے آج
آرگنک شہد لانچ کیا کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر امیت آنند اور بالی ووڈ اداکارہ سانیا ملہوترا نے آج یہاں نئی دہلی میں ایک شاندار تقریب میں آرگنک شہد لانچ کیا۔