: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ٹیک کمپنی ایپل جلد ہی ہندوستان میں اپنا پہلا فلیگ شپ ریٹیل اسٹور 'Apple BKC' کھولنے جا رہی ہے۔ یہ اسٹور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے جیو ورلڈ ڈرائیو مال میں کھولا جائے گا۔ یہ مال ممبئی کے باندرہ کرلا کامپلیکس میں واقع ہے۔
ایپل نے مال میں ایک بینر لگایا ہے جس پر لکھا ہے، 'ایپل بی کے سی جلد آرہا ہے'۔ کمپنی نے ایپل انڈیا اسٹور کی ویب سائٹ پر ایک ٹیزر بھی جاری کیا ہے۔ اس میں لکھا ہے، 'ہیلو ممبئی۔ ہم ہندوستان میں اپنے پہلے اسٹور میں آپ کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔