the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) سنٹرل بورڈ آف اِن ڈائریکٹس اینڈ کسٹمس (سی بی آئی سی) نے دوکروڑ روپے سے زیادہ کا سالانہ کاروبار کرنے والوں سے 28 فروری تک اپنی سالانہ جی ایس ٹی ریٹرن فائل کرنے کی اپیل کی ہے۔
سی بی آئی سی نے آج ایسے تاجروں سے کہا



کہ سالانہ ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 28 فروری ہے اور اب اس میں صرف دو دن ہی باقی ہے۔ اس کے پیش نظر ان تاجروں سے فوری طور پر جی ایس ٹی آر 9 داخل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
اس کے ساتھ ہی تاجروں سے کہا گیا ہے کہ وہ خود تصدیق شدہ جی ایس ٹی آر 9سی فائل کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.