کولکتہ، 17 مئی (یو این آئی) اسپائس جیٹ نے مسٹر انل سنگلا کو کمپنی کا نائب صدر اور انجینئرنگ کا سربراہ مقرر کیا ہے۔
اسپائس جیٹ نے
منگل کو اس کا اعلان کیا۔
مسٹر سنگلا اس سے قبل ایئر ورکس میں ایسوسی ایٹ نائب صدر اور سہارا ایئر لائنز میں ڈائریکٹر (انجینئرنگ) رہ چکے ہیں۔