: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 دسمبر(یو این آئی)انل دوآ نے کمپنی کے وژن کو آگے بڑھانے کے لئےلیکٹرِکس ای وی کو شریک بانی کے طور پر جوائن کرلیاہے انھوں نے ایس اے آر ای موبیلٹی ڈویژن کے ایک پارٹنر اور شریک بانی کے طور شمولیت
اختیار کی ہے جس میں لیکٹرکس اور موونگ بزنس شامل ہیں متنوع صنعتوں میںبہترین ٹریک ریکارڈ کے ساتھ تجربہ کار لیڈر مسٹر دوآ گروپ کو تین دہائیوں پر مشتمل اسٹریٹجک قیادت،ڈیجیٹل تبدیلی اور برانڈ سازی میں بے مثال مہارت رکھتےہیں۔