: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21جنوری(ایجنسی) انیل امبانی کے چھوٹے بیٹے انشول امبانی نے ریلائنس انفراسٹرکچر میں بطور مینجمنٹ ٹرینی جوائن کیا ہے، اسکو لیکر کمپنی کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا کہ پچھلے ہفتے انشول امبانی ریلائنس گروپ کے ساتھ شامل ہوئے ہیں، اس سے پہلے 2014 میں انکے بڑے بھائی انمول امبانی بھی بطور ٹرینی ریلائنس میچویل فنڈ کو جوائن کیا تھا.