نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) کمیونیکیشن (آر کام) کے مالکانہ حق بچانے کے بعد ریلائنس گروپ کے چیئرمین انیل امبانی پہلے سے ذیادہ مضبوط ہوگئے ہیں- اس کا اثر یہ ہوا کہ ریلائنس کے شیئرس میں تیزی آئی اور اسکے
سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوا- اس سے لوگوں کا اعتماد بھی کمپنی کے لیے بڑھا- حالانکہ اس کے بیچ انیل امبانی کو اپنا وائرلیس بزنس بند کرنا پڑا.
انیل امبانی نے یہ باتیں اکنامک ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہی.