: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) ٹیلی کام کمپنی ریلائنس کمیونیشن کے قرض میں 25 ہزار کروڑ روپے کی کمی آئی ہے. کمپنی کو قرض سے ابھارنے کے لیے مینجمنٹ نے اثاثے فروخت کرکے قرض کم کیا ہے- اثاثے کا عمل 49 دنوں میں پورا کیا گیا ہے- منگل کے روز کو
آر کام کے چیئرمین انیل امبانی نے اس بات کی معلومات دی- امبانی نے کہا کہ کسی بھی طرح کے قرض کو ایکویٹی میں نہیں بدلا جائے گا- ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا وہ آگے ملک کا سب سے بڑا فائبر آپٹیکل نیٹ ورک بنے گا.بتادیں کہ آرک ام پر 45ہزار کڑوڑ کا قرض ہے-