: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی19جنوری(یواین آئی)رادھیکا مرچنٹ اور اننت امبانی نے آج خاندان اور دوستوں کی موجودگی میں مکمل رسم و رواج کے ساتھ سگائی کے بندھن میں بندھ گئے منگنی کی تقریب ممبئی میں امبانی کی رہائش گاہ پر ہوئی
صدیوں پرانی روایات جیسے گول دھنا اور چنری ریت، جو گجراتی ہندو خاندانوں میں نسل در نسل چلی آرہی ہیں، پنڈال اور خاندانی مندر میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منعقد کی گئی میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منعقد کی گئیں۔