the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/12ستمبر(ایجنسی) پٹرول ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان ملک کے بڑے صنعت کار آنند مہندرا نے ایک ایسی موٹر سائیکل کا ویڈیو ٹویٹر پر پوسٹ کیا ہے، جو بنا پٹرول ڈیزل کے چلتی ہے. مہندرا نے اس موٹر سائیکل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی موٹر سائیکل میں ایک بہت بڑا کاروباری موقع ہے. دراصل یہ بائک شمسی توانائی سے چلتی ہے، اوراسکے لیے سولار پینل میں ہی لگے ہوئے ہیں.

مہندرا نے جو ویڈیو پوسٹ کیا ہے، وہ ٹی وی 9 کا ہے، اس ویڈیو میں نوساری کے ایک نوجوان کی طرف سے تیار سولار بائیک کو دیکھایا گیا ہے، جسے چلنے کے لیے کسی طرح کے ایندھن کی ضرورت نہیں پڑتی.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.