: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 12 مئی (ذرائع) گجرات میں قائم میگا ڈیری کوآپریٹ سوسائٹی امول یہاں جنوبی ہندوستان میں اپنا سب سے بڑا پلانٹ قائم کرنے کے منصوبوں کو تیز کر رہی ہے۔ ڈیری میجر نے ورگل،
گجویل میں دودھ کی پروسیسنگ پلانٹ لگانے کے لیے 25 ایکڑ اراضی کی نشاندہی کی ہے۔ سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ کمپنی تقریباً 25 کروڑ روپے کے زمینی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے ابتدائی مرحلے میں ہے۔