: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
آنند 16 اگست (یو این آئی) جی سی ایم ایم ایف نے امول فریش دودھ کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جی سی ایم ایم ایف کی طرف سے یہاں جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق امول کے برانڈ نام کے تحت دودھ اور دودھ کی مصنوعات کی مارکیٹنگ کرنے والی گجرات کوآپریٹیو دودھ
مارکیٹنگ فیڈریشن (جی سی ایم ایم ایف) نے اپنی مصنوعات کو گجرات کے احمد آباد اور سوراشٹر، دہلی این سی آر ، مغربی بنگال، ممبئی اور ہندوستان کے ان مقامات پر جہاں امول اپنا فریش ملک فروخت کرتا ہے وہاں کے بازاروں میں اس نے 17 اگست 2022 سے دودھ کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔