: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18مئی(ایجنسی) کوئمبتور میں واقع الیکٹرک گاڑیوں کو بنانے والی امپیر گاڑیاں Ampere Vehicles نے انڈین مارکٹ میں دو نئے الیکٹرک اسکوٹر لانچ کیے ہیں، کمپنی کی طرف سے پیش کیے گئے امیپر وی48 کی قیمت 38 ہزار روپے اور Li-Ion کی قیمت
46 ہزار روپے ہے. دونوں سکوٹر کو لتھیم آئن بیٹری پیک چارجر دیا گیا ہے. 25 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ٹاپ سپیڈ والے اس سکوٹر کے رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے. آپ کو بتادیں کہ امپیر وہیکلس پیچھلے ایک سال سے ہی الیکٹرک موٹر اور الیکٹرک اسکوٹر بنا رہی ہے.