the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تنی دیلی، کیم جون (یو این آئی) ریلائنس اور جیو نے ملک کے سب سے قیمتی برانڈز کی فہرست میں سب سے اوپر پانچ میں جگہ بنالی ہے دنیا کی معروف برانڈ کنسلٹنسی کمپنی انٹر برانڈ نے ہندوستان کے سب سے زیادہ قیمتی 50 برانڈز کی فہرست جاری کی ہے۔ 1,09,576 کروڑ روپے کی برانڈ ویلیویشن والی ٹی سی ایس لسٹ میں چوٹی پر ہے انٹر برانڈ کی فہرست میں ریلائنس کو دوسرا اور جیو کو پانچواں مقام ملا ہے۔ ریلائنس کی برانڈ ویلیو کا تخمینہ 65,320 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ جبکہ جیو 49,027 کروڑ کی برانڈ ویلیویشن کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جیو نے پہلی بار اس فہرست میں جگہ بنائی ہے، جبکہ ٹیلی کام کمپنی ایئر ٹیل چھٹے نمبر پر جیوے پیچھے ہے۔ آئی ٹی کمپنی انفوس 53,323 کروڑ روپے کی برانڈ ویلیو کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے اور ملک کا



سب سے بڑا نھی
بینک ایچ ڈی ایف سی 50,291 کروڑ روپے کی برانڈ ویلیو کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ انٹر برانڈ کے ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ فہرست میں شامل 50 کمپنیوں کی مشترکہ برانڈ ویلیوایشن پہلی بار 100 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ سر فہرست 3 برانڈز یعنی ٹی سی ایس ، ریلائنس اور انفور سکی برانڈ ویلیو اس فہرست میں سر فہرست 10 کمپنیوں کی کل برانڈ ویلیو کا 46 فیصد ہے۔ ساتھ ہی، ٹاپ ٹین کمپنیوں کے برانڈ ز کی کل برانڈ ویلیو فہرست میں شامل باقی 40 برانڈز کی مشترکہ قیمت سے زیادہ ہے۔ ایل آئی سی ، مہندرا ، ایس بی آئی اور آئی سی آئی سی آئی بھی سر فہرست 10 سب سے قیمتی ہندوستانی برانڈز میں شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ٹانا، اڈانی، مار وقتی سوزوکی، آئی ٹی کی ، بجان آلو ، امول ، ذا بر پتنجلی اور برطانیہ جیسے برانڈز بھی پہلی 50 فہرست میں شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.