the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمیزون انڈیا نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ سال 2025 کے آخر تک ملک بھر میں اپنے آشرے اریسٹ سنٹرز کی تعداد کو 100 تک بڑھا دے گا کمپنی نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ یہ خصوصی مراکز ای کامرس اور لاجسٹکس کے شعبے میں کام کرنے والے ڈیلیوری پارٹنرز کے لیے بنائے گئے ہیں، جہاں انہیں ایئر کنڈیشنڈ بیٹھنے کی جگہ ، پینے کا صاف پانی، الیکٹرولائٹ، موبائل چار جنگ پوائنٹ ، ٹوائلٹ، فرسٹ ایڈ کٹ اور ریفریشمنٹ جیسی سہولیات مفت فراہم کی جاتی



ہیں۔ 
یہ اقدام لاجسٹک انڈسٹری میں ایمیزون کی جانب سے ایک منفر د اور پہلی کوشش ہے ، جس میں انتہائی گنجان علاقوں میں کام کرنے والے ڈیلیوری اہلکاروں کے لیے ریسٹ پوائنٹ فراہم کئے جارہے ہیں۔ یہ مراکز پٹرول پمپوں اور کمر شل کرائے کی جگہوں پر واقع ہیں اور ہفتے کے ساتوں دن صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کھلے رہتے ہیں۔ کسی بھی ڈیلیوری ساتھی کوفی وقت 30 منٹ تک مفت استعمال کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ نیز ، ہر سینٹر میں تقریباً 15 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور پارکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.