: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی ) ایمیزون انڈیا نے آج 20 اور 21 جولائی کو منعقد ہونے والے پرائم ڈے کا اعلان کیا اور اس دوران پیش کیے جانے والی مختلف پیشکشوں کی معلومات فراہم کیں یہ دلچسپ شاپنگ تقریب20جولائی کو رات 12بجے سے
شروع کر21جولائی کو رات 11.59بجے جاری رہے گی میزون کے پرائم ممبر اسمارٹ فون، کنزیومر الیکٹرانکس، ٹی وی، ایپلائینسز، امیزون آلات ، فیشن اور حسن افزا مصنوعات، گھر اور کچن، فرنیچر، روزمرہ کے لوازمات اور بہت کچھ پر رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔