: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 6 اکتوبر، (یو این آئی) امیزون انڈیا نے آج دہلی اور این سی آر میں اپنے صارفین کے لیے ’ایمیزون ایکسپیریئنس ایرینا‘ شروع کرنے کا اعلان کیا یہ ایونٹ 8 اکتوبر سے شروع ہونے والے امیزون گریٹ انڈین فیسٹیول 2023 کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے،
جہاں پرائم ممبروں کو چوبیس گھنٹے پرائم ارلی ایکسس کا فائدہ ملے گانیزصارفین کو ایس بی آئی کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ اور ای ایم آئی لین دین پر 10فی صد تک رعایت، ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈوں پر بغیر لاگت ای ایم آئی دیگر بڑے کریڈٹڈیبٹ کارڈوںپر پرکشش فوائد حاصل ہوں گے۔