: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی) اگر آپ گھریلو اور پرسنل استعمال کی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے آن لائن شاپنگ پر منحصر رہتے ہیں تو یہ کاروبار پوری طرح بدلنے جارہا ہے، حکومت کی طرف سے لاگو کیے جانے والے نئے قوانین کے بعد فلپ کارٹ
(www.flipkart.com) اور ایمیزون (www.amazon.in) جیسے ای-کامرس ویب سائٹ پر Exclusive Deal ڈیل، کیش بیک، اور بمپر ڈسکاؤنٹ جیسے آفر ختم ہوجائیں گے، حکومت نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی ڈی) والی ای-کامرس کمپنیوں کے لیے قوانین کو سخت کردیا ہے.