: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک/10جنوری(ایجنسی) دنیا کے سب سے امیر شخص اور ایمیزون کے بانی jeff-bezos جیف بیزوس (54) نے چہارشنبہ کو اپنی بیوی mackenzie بیزوس (48) سے طلاق لینے کا اعلان کیا۔ دونوں نے 25 سال پہلے شادی کی تھی۔ لیکن کافی وقت سے ایک دوسرے سے الگ رہ رہے تھے۔ اس فیصلے کی معلومات ٹیوٹر پر دیتے ہوئے جیف
جوڑنے ایک مشترکہ بیان میں لکھا‘ ہم لوگوں کو ہماری زندگی کے واقعات کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں۔ ہمارا خاندان اور قریبی دوست جانتے ہیں کہ پیار بھرے ایک لمبے ٹرائل سپریشن کے بعد ہم نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم آگے بھی دوستوں کی طرح زندگی بتائیں گے۔ mackenzie ایمیزون کے پہلے ملازموں میں سے ایک تھی۔