نئی دہلی ، 14 اپریل (یو این آئی) آن لائن مارکیٹ پلیس ایمیزون انڈیا نے اپنے صارفین کے لیے اسمارٹ فونز، کنزیومر الیکٹرانکس، گروسری، فیشن اور بیوٹی پروڈکٹس، گھر اور باورچی خانے کے استعمال کی
چیزیں، بڑے آلات، ٹی وی اور بہت سی دیگر مصنوعات کی خریداری کے لیے ابلاک بسٹر ویلیو اڈیز کے کا آغاز کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی نے یہاں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ یہ سیل 14 اپریل سے 17 اپریل تک چلے گی۔