ریاض، 12 اگست (یو این آئی) سعودی اسٹینڈرڈ آرگنائزیشن نے کاروباری افراد کو گاڑی کے پرانے پر زوں کی درآمد کی اجازت دے دی۔
اخبار 24 کے مطابق رائج الوقت لائحہ عمل میں ہے کہ گاڑیوں کے پرانے یا اصلاح شدہ پر
زے درآمد نہیں کیے جاسکتے تھے جبکہ ترمیم شدہ لائحہ عمل میں ہے گاڑیوں کے پرانے اہم پُرزے درآمد کیے جا سکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پرزوں کے لائحہ عمل میں ترمیم کر دی گئی ہے، اس نے لائحہ عمل پر درآمد 180 دن کے اندر شروع ہو گا۔