the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،14 فروری (یواین آئی) سپریم کورٹ کے اے ایل ایئر ویز اور اس کے سابق مالک کلانیدھی مارچ اور اسپائس جیٹ کے درمیان 920 کروڑ روپے کے شیئر منتقل تنازعہ پر دو مارچ کو اگلی سماعت کرےگا۔
چیف جسٹس این وی رمنا اور جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس ہیما کوہلی کی آئینی بینچ نے کے اے ایل ایئرویز کی جانب سے اسپائس جیٹ کا 600 کروڑ روپے (مکمل اور حتمی ادائیگی)دینے کے ساتھ اس معاملے کو نمٹانے کی پیش کش



ٹھکرانے پر اگلی سماعت کےلئے دو مارچ کو زیر فہرست لانے کی ہدایت دی۔
کے اے ایل ایئرویز کا موقف رکھنے والے سینئر وکیل منندر سنگھ نے کہا کہ قبول کرلیتے لیکن یہ رقم بہت کم ہے۔انہوں نے دلیل دی کہ 920 کروڑ روپے میں سے اسپائس جیٹ کی طرف سے کافی ک مرقم کی پیش کش کی گئی ہے۔
چیف جسٹس نے اس پر مسٹر سنگھ سے کہا کہ وہ بتا سکتے ہیں کہ 920 کروڑ روپے کس حساب سے بنتے ہیں۔کیا ا س کے سلسلے میں تفصیل پیش کرسکتےہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.