: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/8مئی(ایجنسی) انڈین India Bullion And Jewellers Association کے قومی سکریٹری سریندر مہتا نے چہارشنبہ کو بتایا کہ اس بار اکشے تریتیا پر گھریلو صرافہ بازار میں 23 ٹن سونے کی خریدی ہوئی، جبکہ پچھلے سال کے مقابلے چار ٹن زیاد ہے، آئی بی جے اے IBJA کے اعداد وشمار
کے مطابق پچھلے سال اکشے تریتیا پر ملک بھر کے صرافہ بازار میں 19 ٹن سونے کی خریدی ہوئی تھی- بازار کے ذرائع کی اکشے تریتیا کے تہوار پر منگل کو ملک بھر کے صرافہ بازار میں رونق چھائی ہوئی تھی اور سونے کی قیمت میں گذشتہ دنوں آئی گراوٹ کی وجہ سے خریدار زیادہ پرجوش تھے-