حیدرآباد، 6 اکتوبر (ذرائع) بھارتی ایئرٹیل نے 5 جی سرویس کا آغاز حیدرآباد کے علاوہ دہلی، ممبئی، چنئی ، بنگلورو ، سلیگوری ، ناگپور اور وارنسی میں خدمات شروع کیں-
ان شہروں میں صارفین کو
مرحلہ وار 5جی خدمات حاصل ہوں گی کیونکہ کمپنی اپنے نیٹ ورک کی تعمیر اور رول آؤٹ کو مکمل کرنا جاری رکھے گی۔
جن صارفین کے پاس 5جی اسمارٹ فون ہیں وہ اپنے موجودہ ڈیٹا پلانز خدمات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں