the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 06 اپریل (یواین آئی) ٹیلی کام کی بڑی کمپنی بھارتیہ ائرٹیل نے ریلائنس جیو انفوکام کے ساتھ ملک کے تین اہم مواصلاتی سرکلوں میں 800 میگا ہرٹز اسپیکٹرم بینڈ میں اسپیکٹرم ٹریڈنگ کے لئے معاہدہ کیا ہے ائرٹیل نے آج یہاں بتایا کہ اس معاہدے کے تحت آندھرا پردیش میں 3.75 میگا ہرٹز ، دہلی میں 1.25 میگا ہرٹز اور ممبئی میں 2.50 میگا ہرٹز کو قانونی منظوری کے بعد جیو کو منتقل کیا جائے



گا۔
معاہدے کے مطابق اس اسپیکٹرم کے لئے جیو 1037.6 کروڑ روپے ایئر ٹیل کو ادا کرے گی۔ اس کے علاوہ جیو اس اسپیکٹرم سے متعلق 459 کروڑ روپے کی واجبات بھی ادا کرے گا۔
بھارتیہ ائرٹیل کے ہندوستان اور جنوبی ایشیا کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او گوپال وٹل نے بتایا کہ ان 3 سرکلوں میں 800 میگا ہرٹز بینڈ میں ان کی کمپنی کے ناقابل استعمال اسپیکٹرم تھا جسے جیو کو منتقل کرنے کے لئے دستخط کئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.