نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) مواصلاتی خدمات کی بڑی کمپنی بھارتی ایئرٹیل نے بنگلورو میں قائم ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ لیول نیٹ ورکس میں تقریباً 25 فیصد حصص حاصل کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے
ہیں۔
پوری طرح سے ہندستان میں شروع اور تیار کردہ لاویل نیٹ ورکس سافٹ ویئر ڈیفائنڈ وائیڈ ایریا نیٹ ورک سالیوشن فراہم کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔
کمپنی صنعتی شعبے میں سالیوشن کی ایک وسیع رینج فراہم کرتی ہے۔