: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) سستے اسمارت کے بازار میں ائیرٹیل ایک اور بجٹ فون لارہی ہے. اس فون کے ذریعے کمپنی جیو فون کو ٹکر دے گی. کمپنی نے اس کے لیے
سیلکون کے ساتھ معاہدہ کیا ہے. ائیرٹیل 1349 روپے کے مؤثر قیمت میں 4جی اسمارٹ فون بازار میں لائے گی. اس سے پہلے، اس نے کاربن کے ساتھ 1399 روپے میں اسمارٹ فون لانچ کیا تھا.