: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اپریل(ایجنسی) ٹیلی کام سیکٹر کی کمپنیوں میں انٹرنیٹ کی رفتار پر جاری جنگ میں ایک موڑ آگیا ہے. انٹرنیٹ کی رفتار کے معاملے میں صحیح معنی میں اصلی مقابلہ ٹیلی کام سیکٹر کی دو کمپنیوں ریلائنس جیو اور ایئرٹیل کے درمیا دیکھنے کو ملا ہ رہا ہے، ایک
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 4جی انٹرنیٹ سپیڈ کے معاملے میں ایئر ٹیل نے ٹیلی کام سیکٹر کے سبھی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، حالانکہ اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نیٹ ورک کے معاملے میں جیو اب بھی نمبر ون برقرار ہے، حالانکہ کمپنیاں سپیڈ کےمعاملے میں بڑھ چڑھ کر دعوے کرتی رہی ہے.