the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25جنوری(ایجنسی) ایئرٹیل کمپنیوں کے درمیان ڈیٹا وار تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایسے میں ایک بار پھر ایئرٹیل نے باقی ٹیلی کام کمپنیوں کو ٹکر دینے کے لیے اپنے پریپیڈ یوزرس کے لیے لمبی مدت والا پلان پیش کیا ہے۔ جس میں یوزرس کو 336 دنوں تک فری کالنگ اور انٹرنیٹ کا فائدہ ملے گا۔ اسکے علاوہ یوزرس کو میسج کا بھی فائدہ ہوگا۔ 
دراصل ایئرٹیل نے اپنے یوزرس کے لیے 998 روپے کا ایک پلان لانچ کیا ہے۔ جس میں یوزرس کو 336 دنوں تک لا محدود کالس‘ ایس ٹی ڈی‘ کالنگ اور ہر مہینے 12 جی بی ڈیٹا ملے گا۔ وہیں 597 روپے کے پلان میں 6 جی بی



ڈیٹا اور ہر مہینے 300 ایس ایم ایس کی سہولت ملے گی۔ جسکی مدت 168 دنوں کی ہے۔ اس پلان کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں یوزرس کو ایئرٹیل ٹی وی ایپ کا فائدہ فری میں ملے گا۔
ابھی حال ہی میں کمپنی نے 1699 روپے کا پلان پیش کیا تھا۔ جس میں یوزرس کوسال بھر کے لیے لامحدود کالس اور نیشنل کالنگ کی سہولت ملے گی۔ اسکے علاوہ آپ کو ہر دن 1 جی بی ڈیٹا اور 100 ایس ایم ایس ملیں گے۔ اسکے ساتھ یوزرس ایئر ٹیل ایپ کے ذریعہ پریمیم کنٹینٹ کو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ کمپنی نے اس پلان کو ابھی ہماچل پردیش سرکل کے لیے لانچ کیا ہے۔ اور جلد ہی اسے سبھی کے لیے لانچ کیا جاسکتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.