the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو ریلائنس انفراسٹرکچر کو 2800 کروڑ روپے معاوضہ دینے والے ٹربیونل کے فیصلے کو برقرار رکھا جسٹس این ناگیشور راؤ کی سربراہی میں ایک ڈویژن بنچ نے 2800 کروڑ روپے معاوضہ کے حکم کے خلاف دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) کی اپیل مسترد کر دی عدالت نے ڈی ایم آّر سی سے کہا ہے کہ وہ ریلائنس



انفرا کو 2800 کروڑ روپے کےے ساتھ ساتھ سود کی ادائیگی بھی کرے۔
یہ معاملہ 2008 میں ریلائنس افنرا اور ڈی ایم آر سی کے درمیان دلی ایئرپورٹ ایکسپریس کے سلسلے میں ہوئے معاہدے سے متعلق ہے۔ ریلائنس انفرا نے 2012 میں یہ معاہدہ منسوخ کردیا تھا۔
ٹربیونل کے فیصلے کے مطابق ڈی ایم آر سی کو بطور معاوضہ کے طور پرر ریلائنس انفرا کو 2800 کروڑ روپے ادا کرنے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.