: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9مارچ(ایجنسی) ایئرسل یوپی سی کوڈ جنریٹر آن لائن: ایئرسیل کے پریپیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین کو پورے ہندوستان میں مسائل کا سامنا کررہے ہیں، کمپنی بینکرپسی کے لیے پہلے ہی فائل کرچکی ہے- ٹرائی نے موبائل نمبر پورٹیبلیٹی (ایم این پی) کی سرویس کے یے یونیک پورٹ کورڈ
(یو پی سی) جنریٹ کرنے کے یے ایئرسل کو ہدایت دی گئی- یو پی سی 15 اپریل 2018 تک درست رہے گا، یونیک پورٹنگ کورٹ جنریٹ کا سب سے آسان طریقہ ایس ایم ایس ہے- کئی یوزرس اس بات پر شکایت کررہے ہیں کہ ایس ایم ایس سروس انکے لیے کام نہیں کررہی ہے- جس سے پورٹ آوٹ کرنے میں بہت ساری مشکلات پیدا ہورہی ہیں.