: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/29مارچ(ایجنسی) موبائل نیٹ ورک کمپنی ایئرسل نے تقریبا پورے ہندوستان میں اپنی خدمات بند کردی ہے. کمپنی کے پاس پیسے نہیں ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے، ایئرسیل میں 5،000 سے زائد ملازمین کام کرتے
ہیں. گزشتہ دو ماہ سے ان ملازمین کی تنخواہ بھی نہیں ملی ہے، اتنا ہی نہیں کمپنی کے کئی آفیس کا کرایہ اور بجلی کا بل بھی باقی ہے، ای ٹی نیوز کے مطابق کمپنی کے ایک بڑے اہکار نے بتایا کہ ہمارے سبھی آفیس بند ہورہے ہیں.