: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/21ڈسمبر(ایجنسی)سستی ہوائی سرویس درینے والی کمپنی ایئر ایشیا انڈیا نے جمعہ کو اپنے بیڑے میں 20 جہاز شامل کیے، اسکے بعد کمپنی اب غیر ملکی روٹ پر اپنی
فلائٹ شروع کر سکیں گی، ایئر ایشیا انڈیا ، ٹاٹا سنس اور ایئر ایشیا کا جوائنٹ وینچر ہے، اس میں 51 فیصدی حصہ داری ٹاٹا اور 49 فیصدری ملائیشیائی کمپنی ایئر ایشیا برہاد کی ہے.