: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8جنوری(ایجنسی) ہوائی سفر کرنے والوں کے لیے ایئر ایشیا سستے سفر کی ٹکٹ لیکر آیا ہے، فیسٹیول سیزن کے تحت کمپنی صرف 999 روپے میں ہوائی سفر کا مزہ اٹھانے کا موقع دے رہی ہے، 21 جنوری سے جولائی 2020 تک ایئر ایشیا سے سفر کرنے پر ایک طرف کا کرایہ صرف 999 روپے دینا ہوگا، اس دوران گھریلو ٹکٹ کا کرایہ 999 روپے اور انٹرنیشنل کرایہ 2999 روپے سے شروع ہورہا ہے.