: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی؛ 11 اگسٹ (درائع) ایئر لائن نے جمعرات کو "جدید نئے برانڈ کی شناخت" کی نقاب کشائی کی۔ ٹاٹا گروپ کے اعلیٰ عہدیداروں نے کہا کہ ایئر انڈیا اپنی وراثت کو برقرار رکھتے ہوئے خود
کو مکمل طور پر تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ ایئربس اور بوئنگ کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر کے ہوائی جہازوں کے سودوں پر دستخط کرنے کے مہینوں بعد، ایئر لائن کی نئی شکل میں ایک نیا لوگو اور بیرونی شکل شامل ہے۔