نیویارک،9نومبر(یواین آئی) عالمی بینک کے سربرای نے’ خستہ حال معیشت‘ کا پخ لگاکر افغانستان کی روکی گئی امداد بحال کرنے کا امکان رد کر دیا۔
عالمی بینک
کے چیف ڈیوڈ ملپاس نے کہاکہ افغانستان کی تباہ حال معیشت میں کام کرنے کا تصور نہیں کرسکتے ۔
طالبان کو افغانستان کے9 ارب ڈالر کے ذخائر کی رسائی بھی روک دی گئی ہے۔