: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 مارچ (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت قومی فصل بیمہ پورٹل کے ڈیجیٹائزڈ کلیم سیٹلمنٹ ماڈیول ڈیجی کلیم کا جمعرات کو یہاں افتتاح کیا اس
اختراع کے ساتھ ہی، کلیم ڈیلیوری اب الیکٹرانک طریقے سے کی جائے گی، جس کا براہ راست فائدہ ابتدائی طور پر چھ ریاستوں یعنی راجستھان، اتر پردیش، ہماچل پردیش، چھتیس گڑھ، اتراکھنڈ اور ہریانہ کے متعلقہ کسانوں کو پہنچے گا۔