: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،24جولائی (یو این آئی) ہمہ گیر زراعت اس امر کویقینی بنانے کے لئے لازمی ہے کہ ہندوستان اپنے 3.4 بلین افراد کے لئے قومی سلامتی کا ہدف حاصل کرسکے وزیراعظم کی رہنمائی میں کیمیاوی اشیاءاور
کیمیاوی کھادوں کی وزارت نے عدم توازن کے شکار کیمیاوی کھادوں کے استعمال کے بڑھتے ہوئےمسائل سے نمٹنے کے لئے منفرد اقدامات کئے ہیں ان خیالات کا اظہار مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے یہاں جاری ایک بیان میں کیا۔